

Loading content...
جس وقت یہ حکم ملا اسی شام بعد از نمازِ عشاء پاک محمل مسجد حنانہ سے روانہ ہوئے، مگر اس دوران کوفہ کی عورتوں نے اصرار کیا کہ ہم اپنی پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کا استقبال کرنا چاہتے ہیں ہمیں اجازت بخشی جائے کہ ہم اپنے گھروں کی چھتوں پر سوار ہوکر اپنی پاک شہزادیوں پر گلباری کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہہ سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار