

Loading content...
تمام انتظامات کی تکمیل کے بعد امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام نے قاصد روانہ فرمایا اور اسے حکم دیا کہ اب ہمارے فرزند اکبر جناب امام حسن علیہ الصلواة والسلام سے جاکر عرض کرو کہ وہ اب اپنی پاک ہمشیرگان صلواة اللہ علیہن کے محمل کوفہ میں لے آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار