

Loading content...
کوفہ کے مردوں کو حکم دیا گیا کہ جس دن پاک شہزادیاں صلواة اللہ علیہن کوفہ کے اندر داخل ہوں گی اس دن سب مرد کوفہ کے دور دراز محلوں میں چلے جائیں گے یعنی اس دن کوئی مرد یہاں موجود ہی نہیں ہونا چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار