

Loading content...
تمام شہر میں انتظام ہونے لگے، تمام راستے صاف کروائے گئے، کوفہ کی گلیوں کو کوفہ کی عورتوں نے اپنے بالوں سے صاف کیا، ہر عورت نے اپنے اپنے گھر کو پاکیزہ کیا، کوفہ کے صدر دروازہ سے مسجد حنانہ تک پردے کیلئے قناتیں لگائی گئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار