

Loading content...
جس وقت امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام نے تمام اہل کوفہ کو یہ خوشخبری سنائی تو کوفہ کی عورتوں نے بے انتہا خوشی کا اظہار کیا اور کہنے لگیں کہ اب ہمارے نصیب جاگ اٹھے ہیں کہ عرشِ اعظم کے مکین ہماری سرزمین پر تشریف لا رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار