

Loading content...
اس شان و شوکت سے تطہیر کا یہ مقدس کارواں بعد از قطعِ منازل کوفہ سے ایک منزل کے فاصلے پر پہنچ کر قیام پذیر ہوا،یہاں سے ایک قاصد روانہ کیا گیا جس نے شہنشاہِ معظم امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی بارگاہِ قدس میں حاضر ہو کر انہیں آگاہ کیا کہ حضور! آپ کی پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کے محمل کوفہ سے ایک منزل دور پہنچ چکے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار