

Loading content...
تاریخ شاہد ہے کہ شہنشاہ وفا علیہ الصلواة والسلام نے اس سفر کے دوران لمحہ بھر کیلئے بھی آرام نہیں فرمایا، بلکہ رات کے وقت جب سفر شروع ہوتا تو دورانِ سفر یہ کسی وقت اپنے گھوڑے کو محملوں سے آگے لے جاتے، کسی وقت محملوں سے پیچھے لے جاتے، محافظوںکے اگلے اور پچھلے دونوں دستوں کی بیک وقت مسلسل نگرانی فرماتے رہے، جس مقام پر قیام ہوتا یہ خود خیام آراستہ فرماتے اور خود ہی محملوں کو پردے کی چہاردیواری کے اندر لا کر بٹھاتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار