

Loading content...
کائنات کے سب سے زیادہ فرماںبردار فرزندان نے اپنے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کے احکامات کو حکم خداوندی سمجھتے ہوئے تعمیل کی اور آپ کی توقع سے بڑھ کر اِس سفر کے انتظامات کیے ، پردے کی حفاظت کی تمام تر ذمہ داری شہنشاہ معظم جناب ابوالفضل العباؐس علیہ الصلواة والسلام کو سونپی گئی اور یہ کاروانِ تطہیر شاہانہ انداز میں مدینہ سے کوفہ کی جانب روانہ ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار