

Loading content...
ایک دستہ غلاموں کا اپنے قافلے کے عقب میں کچھ فاصلے پر رکھنا تاکہ اگر کوئی شخص تیز رفتار ناقہ یا گھوڑے پر پیچھے سے آ رہا ہو تو اسے بھی بتایا جا سکے کہ وہ آگے نہ بڑھے یا پھر اپنا راستہ تبدیل کر کے چلا جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار