

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ محملوں میں اگر ہماری پاک شہزادیاں صلواة اللہ علیہن کلام فرمائیںبھی تو وہ سن نہیں پائیں گے ، ہماری غیرت یہ گوارا نہیں کرتی کہ کوئی نامحرم ہمارے پردہ داروں کی آواز سنے، اس لئے ساربانی کیلئے جناب عروہ غفاری ہی موزوں شخصیت ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار