

Loading content...
آپ نے اپنی پاک ہمشیرگان صلواة اللہ علیہن کے محملوں کی ساربانی کا اعزاز جناب عروہ غفاری کو عطا کرنا ہے کیونکہ وہ ایک تو باادب ہیں، دوسرا یہ کہ ان کی سماعت کافی کمزور ہے، عام طور پر کوئی آدمی ان کے قریب آکر بھی آواز دے تو وہ نہیں سن سکتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار