

Loading content...
فرمایا ہر راستے میں کئی مراحل وفنادق اور متعشے یعنی سرسری یا عارضی رہائشی مقامات آتے ہیں، آپ نے اپنے سفر کی منازل تھوڑے تھوڑے فاصلے پر رکھنی ہیں پھر بھی اگر کسی جگہ آپ کی پاک بہنیں صلواة اللہ علیہن تھکن محسوس کریں تووہیں پرقیام کر لینا ہے کیونکہ انہوں نے کبھی سفر نہیں کیے کہیں وہ زیادہ تھک نہ جائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار