

Loading content...
محملوں پر دبیز پردے یعنی سرپوش آویزاں کرنا، چاہے رات کا وقت ہی کیوں نہ ہو پھر بھی پردے کا مکمل انتظام کرنا ،اپنے ساتھ غلاموں کا ایک بڑا دستہ رکھنا، جن میں سے کچھ غلام اس قافلے سے ایک منزل آگے سفر کریں تاکہ اگلی منزل پر پہنچنے سے پہلے انتظامات مکمل کیے جا سکیں اور اُس علاقے کے لوگوں کو پتہ چل جائے کہ کل اِس سر زمین پر مکمل طور پر پردہ ہوگا، کوئی مرد اپنے گھر سے باہر نہیں آئے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار