

Loading content...
اے میرے نورِ چشمین! آپ نے دورانِ سفر اس بات کا خاص خیال رکھنا ہے کہ یہ تمام سفر رات کی تاریکی میں ہونا چاہے کیونکہ ہم یہ ہرگز پسند نہیں کرتے کہ ہماری پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کے محملوں پر بھی کسی غیر کی نگاہ پڑے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار