

Loading content...
جس وقت یہ خط شہنشاہِ معظم امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام تک پہنچا تو انہوں نے مسجد کوفہ کے قریب اپنا ایک قصر شاہی اِن پاک شہزادیوںؐ کے شایانِ شان آراستہ کروانا شروع کر دیا جس میں کافی دن لگ گئے ،جس وقت وہ مکمل طور پر آراستہ ہو گیا تو پھر ایک قاصد کوخط دے کر مدینے کی طرف روانہ فرمایا جس میں انہوں نے احکاماتِ سفر تعلیم فرماتے ہوئے لکھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار