

Loading content...
جس وقت ان پاک معظمہ شہزادیوں صلواة اللہ علیہن نے آمادگی کا اظہار فرمایا تو امام حسن علیہ الصلواة والسلام نے ایک تیز رفتار ناقہ سوار کو کوفہ کی طرف روانہ کیا اور اسے ایک خط دیا کہ جس میں تمام تفصیل تحریر فرمائی گئی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار