

Loading content...
میرے قدرشناس بھائی! آپ تو ایک لمحہ کیلئے بھی اپنی بہنوں سے غافل نہیں ہوتے تھے، مگر اب تو ہم آپ کی شکل دیکھنے کو بھی ترس گئی ہیں، آؤ! اور اپنی دکھی بہنوں سے گلے مل لوہو سکتا ہے ہمیں پھرملنے کا موقعہ نہ مل سکے، کل ہم نے کوفہ کے بازاروں اور درباروں میں جانا ہے، ہمارے پردے کا خیال کون رکھے گا، وہاں طَرَّقُوا، طَرَّقُوا کی صدائیں کون دے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار