

Loading content...
جس وقت معظمہ کونین عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے سامنے اپنے وفادار بھائی شہنشاہِ معظم سرکار ابوالفضل العباؐس علیہ الصلواة والسلام کا پاک سر آیا تو آپ اسے اٹھا کر اس مقام پر آکر تشریف فرما ہوئیں کہ جسے آج مقام صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف کہتے ہیں، یہاں پہنچ کر انہوں نے بھائی کے سر اطہر کو آغوش میں لیا، باقی تمام مستورات صلواة اللہ علیہن ان کے چاروں طرف دائرے کی شکل میں تشریف فرما ہوگئیں، یہاں پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے پاک بھائی کا مرثیہ پڑھنا شروع کیا، جس میں فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار