

Loading content...
کیونکہ ایک طرف ان کے رونے پر پہرے تھے اور وہ اونچی آواز میں رو بھی نہیں سکتی تھیں،ادھر کسی معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے بیٹے کا سر اپنی آغوش میں لیا ہوگا، کسی معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے بھائی کا سر اپنی گود میں لیا ہوگا ،مسجد حنانہ میں یہ رات پاک مستورات صلواة اللہ علیہن نے کیسے بسر کی ہوگی؟ اس کا اندازہ صرف وہی بہن کر سکتی ہے کہ جسے بھائی کی لاش پر رونے کا وقت بھی نہ ملا ہو اور اسے اچانک بھائی کا سر مل جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار