

Loading content...
یہاں قیام اس لئے کیا گیا تھا کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ اس قافلے کے کوفہ پہنچنے میں کافی دیر ہو گئی ہے اور اِس وقت کوفہ کی فصیل کے دروازے بند ہو چکے ہوں گے اس لئے ان ملاعین ازل نے کوفہ شہر میں داخل ہونے کی بجائے مسجد حنانہ کے قریب قیام کیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار