

Loading content...
چونکہ یہ ملاعین تمام دن کے تھکے ہوئے تھے اس لئے جتنا جلدی ان سے ممکن ہو سکا یہ اپنے خیام نصب کرتے ہی سو گئے اس وقت انہوں نے جناب سیدالساجدین علیہ الصلواة والسلام کی خدمت اقدس میں عرض کیا تھاکہ آقا! آپ چونکہ اللہ جل جلالہ کے گھر کے حقیقی وارث ہیں اس لئے آپ یہ رات مسجد حنانہ میں بسر کریں… جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام تمام پاک مستورات و مطاہرات صلواة اللہ علیہن کو محملوں سے اتار کر مسجد کے اندر لے آئے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار