

Loading content...
پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا تھاکہ میری لائق بیٹی یہ وہی جگہ ہے کہ جہاں سے قریب ہی آپ کے دادا جان علیہ الصلواة والسلام کا مزار ہے، جس وقت معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو معلوم ہوا کہ میرے پاک دادا علیہ الصلواة والسلام کا پاک مزار یہاں قریب ہی ہے تو انہوں نے بھی ایک درد بھری فریاد کی تھی کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار