

Loading content...
ایک بزرگ ذاکر سے میں نے سنا تھا، وہ فرماتے تھے کہ جس وقت پاک قافلہئِ تسلیم ورضا نجف اشرف کے نزدیک پہنچا تو اُس وقت محملوں سے پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کے آہستہ آہستہ بین شروع ہوگئے تھے، معظمہ معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنی پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا سے پوچھا تھاکہ پھوپھی اماں! مستورات نے یہاں رونا کیوں شروع کردیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار