

Loading content...
یہ ایک فطری امر ہے کہ جب کوئی بے جرم وخطا اسیر کسی ولی اللہ کے مزار یا دربار کے قریب سے گزرے تو وہ اس دربار کی طرف ہاتھ اُٹھاکر عرض کرتا ہے کہ اے صاحب دربار! اے مقبولِ بارگاہِ اِلٰہی! آپ جانتے ہیں کہ میں بے گناہ ہوں، دعا فرمائیں کہ مجھے جلد رہائی مل جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار