

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ اس زمانے میں شہنشاہِ معظم مولا امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی پاک تربت بظاہر پوشیدہ تھی اور اُس وقت اس پاک مزار کا علم سوائے پاک خاندان کے کسی کو بھی نہیں تھا، بعد ازاں یہ پاک تربت عباسی خلیفہ ہارون رشید ملعون کے زمانے میں ظاہر ہوئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار