

Loading content...
کربلا معلی سے کوفہ آتے ہوئے مسجد حنانہ نجف اشرف سے تقریباً دو کلومیٹر کوفہ کی طرف ہے، آجکل جو سڑک کربلا سے کوفہ جا رہی ہے یہ مسجد حنانہ اس سڑک سے ایک فرلانگ سے کچھ زیادہ فاصلے پر واقع ہے، مگر سابقہ راستہ اس مسجد حنانہ کے بالکل قریب سے ہوتا ہوا کوفہ جاتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار