

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ اس وقت کربلا سے کوفہ کے راستے میں بہت سی بستیاں آباد تھیں، قافلہئِ تسلیم و رضا کے پاک محمل جس بستی یا آبادی کے قریب سے گزرتے تو وہاں کی عورتیں راستہ روک کر محملوں کے نزدیک پہنچ جاتیں اور گریہ و زاری کرتے ہوئے پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن کو شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کیلئے پرسہ دیتیں،یہی وجہ تھی کہ کوفہ پہنچتے پہنچتے کافی دیر ہو گئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار