

Loading content...
اے ہمارے شیعو! آپ میرے اِس غریب بھائی کیلئے ضرور رونا کیونکہ مجھے تو امت نے یہاں رونے کی حسرت بھی نہیں مٹانے دی ، میرے اس بے کفن بھائی کی مظلومیت پر تم ضرور رونا، بہتے ہوئے دو دریاؤں کے درمیان میرے پیاسے شہید ہونے والے بھائی کی پیاس کو یاد کرتے ہوئے ضرور رونا، اس مظلوم کیلئے ضروررونا کہ جس کی لاش زمین پرچھوڑ کر ایک بہن کو مجبوراً جانا پڑ رہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار