

Loading content...
محمل چلتے ہوئے مقتل گاہ کے قریب سے گزرے اُس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی نگاہ پاک بھائی کی لاشوں پر پڑی تو آنکھوں میں سے ایک بار پھر آنسو کی ایسی برسات ہوئی کہ جیسے ساون کا بادل ٹوٹ کر برستا ہے روکر فرماتی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار