

Loading content...
جس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے یہ بین کیا تو اُس وقت دو ہاتھ برآمد ہوئے اورآواز آئی آؤ میری مظلوم بیٹی اب عباس علیہ الصلواة والسلام کو تکلیف نہ دو ، یہ بابا جو حاضر ہیں، آؤآج میں عباسؐبن کر آپ کو محمل پر سوارکرواتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار