

Loading content...
جس وقت چھوٹی معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا بھی سوار ہو چکیں تو اس وقت معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے علقمہ کی جانب نگاہ کر کے فرمایا میرے وفادار بھائی عباؐس علیہ الصلواة والسلام! ذرا آؤ اور دیکھو کہ آپ کی بہن کربلا کے ویرانے میں تنہا رہ گئی ہے اور ایساکوئی نہیں ہے جو محمل پر سوار ہونے میں میری مدد کرے، خدا جانے آج آپ اتنے غافل کیوں ہو گئے ہیں ، میرا سجاؐد علیہ الصلواة والسلام اکیلا ہے، کمزور اور نحیف ہے، میرا باؐقر لعل علیہ الصلواة والسلام کم سن ہے، آؤ اور اپنی اس بہن کو حسب دستور عزت و احترام سے محمل پر سوار کرواؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار