

Loading content...
پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے خود ایک ایک مستور کو محملوںمیں سوار کیااس وقت آپ کی آنکھوں سے آنسوؤں کی برسات جاری تھی کیونکہ سامنے جناب عباؐس علیہ الصلواة والسلام کا خیمہ تھا، شاید پردوں کا ضامن بھائی شدت سے یاد آرہا ہو گا ان کا ایک ایک مستور کو محملوں پر سوار کروانا یاد آ رہا ہو گا ، جس وقت تمام پردہ دار صلواة اللہ علیہن محملوں پر سوار ہوگئے تو صرف دو پاک بہنیںصلواة اللہ علیہین باقی رہ گئیں ، اُس وقت معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنی چھوٹی بہن صلواة اللہ علیہا سے فرمایا کہ آئیں ہم آپ کو سوار کرا دیں، چھوٹی معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے عرض کیا کہ ہمیں تو آ پ سوار کریں گی مگر آپ کو کون سوار کرے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار