

Loading content...
عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ بے کجاوہ محمل ،اونٹوں کی ننگی پشت پر ان کو سوار کرائے جانے والی روایات من گھڑت اور لغو ہیں اور ان پراعتبار کرنا یا انہیں بیان کرنا غلط ہے اور یہ گستاخی کے زمرے میں آتا ہے، اس لئے ان سے اجتناب کرنا اور ان کی تردید کرنا مومنین پر فرض ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار