

Loading content...
فاضل دربندی بھی اس بات کا اعتراف کرتا ہے کہ بعض روایات یہ بھی ہیں کہ کوفہ اور شام میں پاک مستوراتِ اِلٰہی صلواة اللہ علیہن باپردہ محملوں میں سوار تھیں، صرف چند کنیزیں اور ان کے چند بچے ایسے تھے جن کے محملوں پر سر پوش نہیں تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار