

Loading content...
ناسخ التواریخ بحار الانوار سید علی ابن طائوس لکھتے ہیں کہ جس وقت قافلہئِ تسلیم و رضا کوفہ شہر میں داخل ہوا تو اس وقت تمام پاک پردہ دارانِ عصمت صلواة اللہ علیہن باپردہ محملوں میں سوار تھیں اور معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے باپردہ محمل کے اندر بیٹھ کر اپنے خطبات انشاء فرمائے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار