

Loading content...
ان ضروری وضاحتوں اور انکشافِ حقائق کے بعد اپنے موضوعِ گفتگو پر واپس آتے ہوئے عرض کروں گا کہ جس وقت ظالمین نے کوفہ جانے کیلئے تیار ہونے کا پیغام بھیجا تو جناب شریکتہ الحسین معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے حکم پر تمام پردہ دار خیمہ گاہ کے قریب جمع ہو گئیں، جہاں محمل پہلے سے بٹھائے جا چکے تھے جن پر ہودج (کجاوے) رکھے ہوئے تھے او ر ان کے اوپر سر پوش تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار