

Loading content...
اور اس حقیقت سے کوئی ایک شخص بھی انکار نہیں کر سکتا کہ پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن قطعاً یہ نہیں چاہتے تھے کہ کوئی انہیں دیکھے، اس لئے ان پر کسی نامحرم کی نگاہ کا پڑنا محال ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار