

Loading content...
اس آواز کے رعب و جلال کی وجہ سے کوئی نگاہ بھی پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کی طرف اٹھنے کی جرأت نہ کر سکی ، یہ فقط بات ہی نہیں ہے بلکہ یہ اللہ جل جلالہ کا جبروتی نظام تھا جس کی حد کو کوئی عبور کر ہی نہیں سکتا تھا، یعنی پردۂ تطہیر کی حدود کو عبور کرنا کسی نجس نگاہ کے بس میں تھا ہی نہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار