

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ کربلا سے کوفہ، کوفہ سے شام، پھر شام سے کربلا اور مدینہ منورہ تک کے تمام سفر میں اس قافلہئِ تسلیم و رضا کی پاک مستورات و مخدرات صلواة اللہ علیہن کے نزدیک کوئی نامحرم آ ہی نہیں سکابلکہ ہر مقام پر جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام ان پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو خود محملوں پر سوار کراتے رہے اور خود ہی اتارتے رہے اوراس سارے سفر کے دوران کسی مقام پر بھی کسی پاک مستور تو کجا ان کی پاک رِدا پر بھی کسی غیر کی نگاہ نہیں پڑی ، بلکہ قافلہئِ تسلیم ورضا جس جس آبادی یا شہر سے بھی گزرتا تھا تو ان کے پاک محملوں کے آگے ایک نقیب یہ صدا دیتا تھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار