

Loading content...
شہنشاہِ مظلومیت علیہ الصلواة والسلام کے مقام شہادت یا مقتل گاہ سے ستر 70 قدم کے فاصلے پر ٹلہِ سیدہ صلواة اللہ علیہا کا وہ بلند مقام تھا کہ جہاں سے پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے مظلوم بھائی علیہ الصلواة والسلام کا آخری سجدہ اور شہادت کا روح فرسا منظر دیکھا تھا،جو آج حرم پاک کی کسی دیوار کے نیچے آ گیا ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار