

Loading content...
مقتل گاہ سے خیام آدھا کلومیٹر کے فاصلے پر تھے، یہاں سے امت ملعون نے پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو محملوں پر سوار کیاتھا، جب محمل مقتل گاہ کے قریب پہنچے تو یہاں محمل روک دیے گئے اور پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ آخری وداع کی اجازت دی گئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار