

Loading content...
ابن سعد ملعون کے حکم پر شامی اور کوفی ملاعین نے اپنے مقتولین کی لاشیں دفن کر دی تھیں مگر اپنے خیام میں پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا ااس انتظار میں رہی تھیں کہ شاید کسی کو شرم آجائے اور وہ ان چند مظلوم شہداء علیہم الصلواة والسلام کے لاشہ ہائے اطہر بھی دفن کردے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار