

Loading content...
سب مومنین آنسوؤں کی اس بارش میں مل کر دعا کریں کہ معظمہ معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو اپنے پاک باباؐ علیہ الصلواة والسلام کا سایہء شفقت و عاطفت پھر سے نصیب ہو، ان کے دکھوں کا اِزالہ کرنے کیلئے ہمارے پاک امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف منتقم آلِ محمد علیہم الصلواة والسلام کے روپ میں جلد ظاہر ہوں اور اس معظمہ مقدسہ اور طاہرہ پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کو بے حد و حساب خوشیاں عطا فرمائیں سب مل کردعا فرمائیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار