

Loading content...
اے ہمارے پاک بابا امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام کے شیعو! ہماری یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا کہ ہمیں تو اپنے پاک شہداء علیہم الصلواة والسلام کی لاشوں پر امت ملعون نے جی بھر کے رونے بھی نہیں دیا ہم آپ کو یہ نصیحت کرتے ہیں کہ آپ ہمارے اِن مظلومین کی مظلومیت پر ہماری طرف سے ہمیشہ آنسو بہاتے رہنا کہ جن کے لاشہ ہائے اطہر کو ہم صحرائے کربلا میں بے گور وکفن چھوڑ کر جا رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار