

Loading content...
آخر کار شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام سے آخری وداع کے بعد مقتل گاہ سے روانہ ہو کر پاک مستورات صلواة اللہ علیہن اس مقام پر تشریف لائیں کہ جہاں شام غریباں سے قبل جناب ابوالفضل العباؐس علیہ الصلواة والسلام کا خیمہ تھا، تاریخ بتاتی ہے کہ اسی جگہ کے قریب آکر پاک مستورات صلواة اللہ علیہن دوسری مرتبہ محملوں پر سوار ہوئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار