

Loading content...
انہوں نے آتے ہی پاک باباؐ علیہ الصلواة والسلام کے گلے میں باہیں ڈال دیں اور ان کی زخمی گردن پر بوسے دینا شروع کر دیئے اور روتے ہوئے کہنے لگیں بابا جان! آپ مجھے اِن دکھوں میں اکیلا کیوں چھوڑ گئے ہیں؟ آپ کے بعد میں تنہا رہ گئی ہوں، بابا جان اب آپ مل گئے ہیں تو اب میں آپ کو اس ویران صحرا میں چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گی، آپ مجھے بھی یہاں رہنے کی اجازت دے دیںمیں بھی آپ کے ساتھ ہی رہوں گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار