

Loading content...
انہوں نے عرض کیا کہ ہم تو آپ کے حکم کی منتظر ہیں، پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ آپ بے شک جائیں اور اپنے اپنے شُہداء سے آخری ملاقات کر لیں، پھر تو یہ موقع نہیں ملے گا، جس وقت پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو اجازت ملی تو وہ فوراً مقتل گاہ میں بکھر گئیں، اس وقت مقتل کے ہر کونے سے بین کرنے کی ایسی آواز آرہی تھی کہ اپنے پرائے سب دھاڑیں مار مار کر رو رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار