

Loading content...
کافی دیر کے بعد جب پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے بھائی کی لاش سے سر اٹھایا اور دیکھا کہ تمام مستورات صلواة اللہ علیہن سر جھکا کر رو رہی ہیں تو اس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے تمام مستورات صلواة اللہ علیہن سے فر مایا کہ آپ سب ابھی تک یہاں کیوں رُکی ہوئی ہیں، کیا آپ سب نے اپنے اپنے عزیزواقارب سے وداع نہیں کرنا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار