

Loading content...
یہ جو کچھ آپ دیکھ رہے ہیں، یہ تو پاک نانا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہمارے تمام اہل خانہ سے ایک عہد تھا کہ جس کی تکمیل اسی طرح ہی ہونی تھی اور آپ بھی اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ ان تمام شہداء علیہم الصلواة والسلام سے اللہ جل جلالہ نے روزِمیثاق یہ وعدہ لیا تھا کہ آپ نے اس طرح قربانیاں پیش کرنی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار