

Loading content...
ہم نے روتے ہوئے عرض کیا پھوپھی اماں صلواة اللہ علیہا! ہم پر یہ کیفیت کیسے طاری نہ ہو؟ ہمارے سامنے بکھری ہوئی ان لاشوں کی طرف نگاہ تو فرمائیں، کیا ایسے جوان یوں بے دردی سے شہید کر کے بے گور و کفن چھوڑ دیے جانے کے لائق ہوتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار